Revised Allotment of Question Days for 13th Session
13واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
نظرثانی شدہ
منجانب
رائے ممتاز حسین بابر
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔ جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب
3۔ قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)/14/2099
مورخہ 26 مارچ 2015ء
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر:ص الف پ /ش س ۔(6)/14/2062مورخہ 25۔ مارچ 2015کے تسلسل میں حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروز جمعتہ المبارک مورخہ27۔ مارچ 2015ءسےشروع ہونے والےاجلاس کےلئے صوبائی حکومت کے مختلف
محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل نظرثانی شدہ پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
جمعتہ المبارک 27مارچ 2015 |
1۔جنگلات ،جنگلی حیات و ماہی پروری ، 2۔ امور پرورش حیوانات و ڈیری ڈویلپمنٹ |
2 |
پیر 30مارچ 2015 |
لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ |
3 |
منگل 31مارچ 2015 |
1۔آبکاری و محصولات 2۔کان کنُی ومعدنیات |
4 |
بدھ یکم اپریل 2015 |
1۔محنت وانسانی وسائل 2۔ترقی خواتین |
5 |
جمعرات 2اپریل 2015 |
مواصلات و تعمیرات |
6 |
جمعتہ المبارک 3اپریل 2015 |
داخلہ |
7 |
پیر6 اپریل 2015 |
مال و کالونیز (بورڈ آف ریونیو) |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(زاہد حسین بٹ) اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)