3rd Revised Allotment of Question Days for 12th Session
بارہواں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
مزید پروگرام
منجانب
رائے ممتاز حسین بابر
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔ جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب
3۔ قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)/14/1334
مورخہ 23 فروری 2015
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر:ص الف پ /ش س ۔(6)/14/1237مورخہ 18۔فروری 2015ءکے تسلسل میں حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب قائم مقام سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت رواں اجلاس کےلئے صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل مزید پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
منگل 24فروری 2015 |
ہاؤسنگ وشہری ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
2 |
بدھ 25فروری 2015 |
مال وکالونیز(بورڈ آف ریونیو) |
3 |
جمعرات26فروری2015 |
مواصلات و تعمیرات |
4 |
جمعتہ المبارک27فروری2015 |
1۔زکوة و عشر 2۔ قانون و پارلیمانی امور |
5 |
پیر2مارچ 2015 |
زراعت |
6 |
منگل 3مارچ 2015 |
ہائرایجوکیشن |
7 |
بدھ 4مارچ 2015 |
آبپاشی |
8 |
جمعرات 5مارچ 2015 |
صحت |
9 |
جمعتہ المبارک 6مارچ 2015 |
1۔جیل خانہ جات 2۔پاپولیشن ویلفیئر |
7 |
پیر 9مارچ 2015 |
1۔ یوتھ آفیئرز،سپورٹس ،آثارقدیمہ اور سیاحت 2۔تحفظ ماحول |
8 |
منگل 10مارچ 2015 |
1۔جنگلات ، جنگلی حیات و ماہی پروری 2۔ امور پرورش حیوانات و ڈیری ڈویلپمنٹ |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(زاہد حسین بٹ)
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)