Allotment of Question Days for 2nd Session
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
مقصود احمد ملک
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔ جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب
3۔ قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر:ص الف پ /ش س /13/06/3886
مورخہ 28 جون 2013
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت رواں اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کےمختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیےحسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
محکمہ جات |
دن مع تاریخ |
نمبر شمار |
ہاؤسنگ وشہری ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئر نگ |
پیر یکم جولائی 2013 |
1 |
سکولز ایجوکیشن اور ہائر ایجوکیشن |
منگل 2جولائی 2013 |
2 |
صحت |
بدھ 3جولائی 2013 |
3 |
آبپاشی |
جمعرات 4جولائی2013 |
4 |
جیل خانہ جات اور امداد باہمی |
جمعتہ المبارک 5جولائی 2013 |
5 |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(زاہد حسین بٹ)
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)