Allotment of Question Days for 19th Session (Revised)
صوبائی اسمبلی پنجاب
ترمیم شدہ پروگرا م(دوم)
منجانب
چودھری عامر حبیب
سیکرٹری جنرل
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ پنجاب /جملہ وزراصاحبان،پارلیمانی سیکرٹری، حکومت پنجاب
2۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
3۔جمیع اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: PAP/QB-6/2024/10668
مورخہ13دسمبر 2024
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہNo: PAP/QB-6/2024/10757مورخہ 12دسمبر 2024کے تسلسل میں حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ51 کےتحت بروز سوموار مورخہ 16دسمبر 2024 سے شروع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
محکمہ جات |
دن مع تاریخ |
نمبر شمار |
آبکاری،محصولات وانسداد منشیات |
سوموار 16دسمبر 2024 |
1 |
ہاؤسنگ،شہری ترقی وپبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
منگل 17دسمبر 2024 |
2 |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(تہمینہ تابش)
ڈپٹی سیکرٹری (سوالات)