Allotment of Question Days for 18th Session
18واں اجلاس |
|
فون نمبر 042-99204252 |
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
جناب خالد محمود
قائم مقام سیکرٹری جنرل
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ پنجاب /جملہ وزراصاحبان،پارلیمانی سیکرٹری، حکومت پنجاب
2۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
3۔جمیع اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: PAP/QB-6/2024/9458
مورخہ08نومبر 2024
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب قائم مقام سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کےتحت بروزسوموار مورخہ11نومبر 2024 سے شروع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
محکمہ جات |
دن مع تاریخ |
نمبر شمار |
ہاؤسنگ ،شہری ترقی وپبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
سوموار 11نومبر 2024 |
1 |
صنعت ،تجارت وسرمایہ کاری |
منگل 12نومبر 2024 |
2 |
پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر |
بدھ 13 نومبر 2024 |
3 |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(محمد اشفاق)
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)