Allotment of Question Days for 24th Session
24واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
محمد خان بھٹی
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزراصاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ،حکومت پنجاب
3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18//ٍ5359
مورخہ 31 اگست 2020
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کےتحت بروزبدھ مورخہ2ستمبر 2020سے شروع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
بدھ 2ستمبر 2020 |
ہاؤسنگ ،شہری ترقی وپبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
2 |
جمعرات 3ستمبر2020 |
ہائر ایجوکیشن |
3 |
جمعتہ المبارک 4ستمبر 2020 |
محنت و انسانی وسائل |
4 |
پیر 7ستمبر 2020 |
سکولز ایجوکیشن |
5 |
منگل 8ستمبر 2020 |
سپیشل ایجوکیشن |
6 |
بدھ 9ستمبر2020 |
زراعت |
7 |
جمعرات 10ستمبر 2020 |
آبکاری، محصولات وانسداد منشیات |
8 |
جمعتہ المبارک 11ستمبر 2020 |
لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ |
9 |
پیر 14ستمبر 2020 |
آبپاشی |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(محمد اشفاق)
سپرنٹنڈنٹ (سوالات)