Allotment of Question Days for 7th Session
ساتواں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
مزید پروگرام
منجانب
محمد خان بھٹی
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ،حکومت پنجاب
3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18/2046
مورخہ11 مارچ2019
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)18/1714مورخہ یکم مارچ 2019کے تسلسل میں حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997 کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت رواں اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل مزید پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
منگل 12مارچ2019 |
ہائر ایجوکیشن |
2 |
بدھ 13مارچ 2019 |
1۔ یوتھ آفیئرزو سپورٹس 2۔ آبکاری ومحصولات 3۔ بہبود آبادی |
3 |
جمعرات 14مارچ 2019 |
سپیشل ایجوکیشن |
4 |
جمعتہ المبارک15مارچ 2019 |
ٹرانسپورٹ |
5 |
پیر17مارچ 2019 |
آبپاشی |
رائے مظہر نذیر
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)