Allotment of Question Days for 7th Session
ساتواں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
محمد خان بھٹی
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ،حکومت پنجاب
3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18/1348
مورخہ 19۔فروری 2019
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997 کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروز بدھ مورخہ 20فروری 2019سے شروع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
بدھ20فروری 2019 |
خوراک |
2 |
جمعرات 21فروری 2019 |
داخلہ |
3 |
جمعتہ المبارک 22فروری 2019 |
1۔سکولز ایجوکیشن 2۔ ہائرایجوکیشن |
4 |
پیر 25فروری 2019 |
1۔ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن 2۔ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر |
5 |
منگل 26فروری 2019 |
1۔ مواصلات وتعمیرات 2۔ زراعت |
6 |
بدھ 27فروری 2019 |
لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ |
7 |
جمعرات 28فروری 2019 |
1۔ ہاؤسنگ ،شہری ترقی و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ 2۔ جنگلات ،جنگلی حیات و ماہی پروری |
8 |
جمعتہ المبارک یکم مارچ 2019 |
1۔ امور پرورش حیوانات و ڈیر ی ڈویلپمنٹ 2۔ صنعت ،تجارت و سرمایہ کاری |
9 |
پیر 4مارچ 2019 |
1۔ مال و کالونیز 2۔ جیل خانہ جات |
10 |
منگل 5مارچ 2019 |
1۔ محنت و انسانی وسائل 2۔ سماجی بہبود وبیت المال |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
رائے مظہر نذیر
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)