3rd Revised Allotment of Question Days for 5th Session
پانچواں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
ترمیم شدہ پروگرام (سوم)
منجانب
محمد خان بھٹی
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔ قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
3۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)/18/7426
مورخہ ،11دسمبر 2018
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر:ص الف پ /ش س ۔(6)/18/7379مورخہ 7دسمبر2018کے تسلسل میں حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997 کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت رواں اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل مزید ترمیم شدہ پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
بدھ 12دسمبر2018 |
1۔ جیل خانہ جات 2۔ داخلہ |
2 |
جمعرات 13دسمبر2018 |
1۔امداد باہمی 2۔ صنعت ،تجارت و سرمایہ کاری 3۔ یوتھ آفیئرزوسپورٹس |
3 |
جمعتہ المبارک 14دسمبر2018 |
1۔ بہبود آبادی 2۔خزانہ 3۔خوراک 4۔ محنت و انسانی وسائل |
4 |
پیر 17دسمبر2018 |
1۔ لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ 2۔ جنگلات ،جنگلی حیات و ماہی پروری |
5 |
منگل 18دسمبر2018 |
1۔ مواصلات وتعمیرات 2۔ سماجی بہبود و بیت المال |
(عادل شہزاد )
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)