Allotment of Question Days for 41st Session(5th Revised)
41واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
ترمیم شدہ پروگرام(پنجم)
منجانب
عنایت اﷲلک
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزراصاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
3۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)/18/5930
مورخہ 9ستمبر 2022
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)18/5821مورخہ5ستمبر2022کے تسلسل میںحسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نےقواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51کےتحت رواں اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیےدرج ذیل مزید پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
پیر 12 ستمبر 2022 |
مال و کالونیز (بورڈ آف ریونیو)اورڈیزاسٹرمینجمنٹ |
2 |
منگل 13ستمبر 2022 |
محنت وانسانی وسائل |
3 |
بدھ14ستمبر 2022 |
تحفظ ماحول |
4 |
جمعرات 15ستمبر 2022 |
داخلہ |
5 |
جمعتہ المبارک 16ستمبر 2022 |
سکولز ایجوکیشن |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(ظہور احمد )
سپرنٹنڈنٹ (سوالات)