Allotment of Question Days for 26th Session (2nd Revised)
26واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
ترمیم شدہ پروگرام(دوئم)
منجانب
محمد خان بھٹی
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزراصاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ،حکومت پنجاب
3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر : ص الف پ /ش س ۔(06)/18/7214
مورخہ09 نومبر 2020
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)18/7162مورخہ 05نومبر2020کے تسلسل میں حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کےتحت رواں اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل ترمیم شدہ پروگرام(دوئم) کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
منگل 10نومبر2020 |
ہائر ایجوکیشن |
2 |
بدھ 11نومبر2020 |
خزانہ |
3 |
جمعرات 12نومبر2020 |
محنت وانسانی وسائل |
4 |
جمعتہ المبارک 13نومبر2020 |
ہاؤسنگ،شہری ترقی وپبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
5 |
پیر16نومبر2020 |
آبپاشی |
6 |
منگل 17نومبر2020 |
زراعت |
7 |
بدھ 18نومبر2020 |
لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ |
8 |
جمعرات 19نومبر2020 |
منصوبہ بندی وترقیات |
9 |
جمعتہ المبارک 20نومبر2020 |
مال و کالونیز اور ڈیزاسٹرمینجمنٹ |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(محمد اشفاق)
سپرنٹنڈنٹ (سوالات)