1st Revised Allotment of Question Days for 35th Session
35واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
ترمیم شدہ پروگرام
منجانب
رائے ممتاز حسین بابر
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔ جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب
3۔ قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)/14/2264
مورخہ 27 اپریل 2018
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر:ص الف پ /ش س ۔(6)/14/2194مورخہ 24۔اپریل 2018کے تسلسل میں حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروزجمعرات مورخہ26۔اپریل 2018ءسےرواں اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
|
1 |
پیر 30اپریل 2018 |
ہاؤسنگ ،شہری ترقی و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
|
2 |
بدھ 2مئی 2018 |
لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ |
|
3 |
جمعرات 3مئی 2018 |
1۔ مال 2۔ خوراک |
|
4 |
جمعتہ المبارک 4مئی 2018 |
1۔ سکولز ایجوکیشن 2۔ ہائر ایجوکیشن |
|
5 |
پیر 7مئی 2018 |
1۔ داخلہ 2۔ جیل خانہ جات |
|
6 |
منگل 8مئی 2018 |
1۔ محنت وانسانی وسائل 2۔ زراعت |
|
7 |
بدھ 9مئی 2018 |
1۔ مواصلات و تعمیرات 2۔ تحفظ ماحول |
|
8 |
جمعرات 10مئی 2018 |
1۔ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر 2۔ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(عرفان یوسف ساہی )
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)