Allotment of Question Days for 32nd Session
32واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
رائے ممتاز حسین بابر
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔ جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب
3۔ قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)/14/6926
مورخہ 12 اکتوبر 2017
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروزپیر مورخہ16۔اکتوبر2017سےشرو ع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
پیر 16۔اکتوبر2017 |
ہاؤسنگ ، شہری ترقی و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
2 |
منگل 17۔اکتوبر2017 |
1۔اوقاف و مذہبی امور 2۔ آبپاشی |
3 |
بدھ 18۔اکتوبر2017 |
مواصلات و تعمیرات |
4 |
جمعرات19۔اکتوبر2017 |
مال و کالونیز(بورڈ آف ریونیو) |
5 |
جمعتہ المبارک 20۔اکتوبر2017 |
1۔خوراک 2۔ زراعت |
6 |
پیر 23۔اکتوبر2017 |
1۔صنعت ،تجارت و سرمایہ کاری 2۔زکٰوةوعشر |
7 |
منگل 24۔اکتوبر2017 |
1۔جنگلات، جنگلی حیات و ماہی پروری 2۔ منصوبہ بندی و ترقیات |
8 |
بدھ 25۔اکتوبر2017 |
1۔ محنت و انسانی وسائل 2۔خزانہ |
9 |
جمعرات 26۔اکتوبر2017 |
سکولز ایجوکیشن |
10 |
جمعتہ المبارک 27۔اکتوبر2017 |
پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر |
11 |
پیر 30۔اکتوبر2017 |
لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(عرفان یوسف ساہی )
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)