Allotment of Question Days for 31st Session
31واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
رائے ممتاز حسین بابر
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔ جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب
3۔ قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)/14/6212
مورخہ 06 ستمبر 2017
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروزپیر مورخہ11۔ستمبر2017ءسےشرو ع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
پیر 11ستمبر2017 |
1۔سپیشل ایجوکیشن 2۔امور پرورش حیوانات و ڈیری ڈویلپمنٹ |
2 |
منگل 12ستمبر2017 |
1۔ یوتھ آفیئرزاور سپورٹس 2۔ کان کنُی ومعدنیات |
3 |
بدھ 13ستمبر2017 |
1۔ آبکاری، محصولات اور انسداد منشیات 2۔ ٹرانسپورٹ 3۔ سماجی بہبود و بیت المال |
4 |
جمعرات 14ستمبر2017 |
1۔تحفظ ماحول 2۔بہبود آبادی |
5 |
جمعتہ المبارک15ستمبر2017 |
سکولز ایجوکیشن |
6 |
پیر18ستمبر2017 |
ہاؤسنگ ، شہری ترقی و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
7 |
منگل 19ستمبر2017 |
پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر |
8 |
بدھ 20ستمبر2017 |
لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ |
9 |
جمعرات 21ستمبر2017 |
داخلہ |
10 |
جمعتہ المبارک22ستمبر2017 |
ہائرایجوکیشن |
11 |
پیر25ستمبر2017 |
سپیشلائزڈہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن |
12 |
منگل 26ستمبر2017 |
1۔اوقاف و مذہبی امور 2۔ آبپاشی |
13 |
بدھ 27ستمبر2017 |
ایس اینڈ جی اے ڈی |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(عرفان یوسف ساہی )
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)