Allotment of Question Days for 28th Session
28واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
رائے ممتاز حسین بابر
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔ جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب
3۔ قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)/14/2599
مورخہ 21 اپریل 2017
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروزپیر 24۔اپریل 2017ءسےشرو ع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
پیر 24اپریل 2017 |
داخلہ |
2 |
منگل 25اپریل 2017 |
مال و کالونیز(بورڈ آف ریونیو) |
3 |
بدھ 26اپریل 2017 |
لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ |
4 |
جمعرات 27اپریل 2017 |
سکولز ایجوکیشن |
5 |
جمعتہ المبارک 28اپریل 2017 |
ہاؤسنگ ،شہری ترقی و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
6 |
منگل2مئی 2017 |
پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر |
7 |
بدھ 3مئی 2017 |
ہائرایجوکیشن |
8 |
جمعرات 4مئی 2017 |
سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن |
9 |
جمعتہ المبارک 5مئی 2017 |
1۔جنگلات،جنگلی حیا ت وماہی پروری 2۔ آبپاشی |
10 |
پیر 8مئی2017 |
1۔خوراک 2۔ تحفظ ماحول |
11 |
منگل 9مئی 2017 |
1۔ محنت وانسانی وسائل 2۔ سپیشل ایجوکیشن |
12 |
بدھ 10 مئی 2017 |
1۔ صنعت ،تجارت و سرمایہ کاری 2۔ جیل خانہ جات |
13 |
جمعرات 11مئی 2017 |
1۔ مواصلات وتعمیرات 2۔ خزانہ |
14 |
جمعتہ المبارک 12مئی 2017 |
1۔ یوتھ آفیئرز،سپورٹس 2۔ کان کنُی و معدنیات |
15 |
پیر 15مئی 2017 |
1۔آبکاری ، محصولات اور انسداد منشیات 2۔ ٹرانسپورٹ 3۔ سماجی بہبود و بیت المال |
16 |
منگل 16مئی 2017 |
1۔زراعت 2۔ امور پرورش حیوانات و ڈیری ڈویلپمنٹ 3۔بہبود آبادی |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(عرفان یوسف ساہی )
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)