Allotment of Questions Days for 27th Session
27واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
رائے ممتاز حسین بابر
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔ جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب
3۔ قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)/14/1441
مورخہ 02 مارچ 2017
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروزپیر 6۔مارچ 2017ءسےشرو ع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
پیر 6مارچ 2017 |
مواصلات وتعمیرات |
2 |
منگل 7مارچ 2017 |
سکولز ایجوکیشن |
3 |
بدھ 8مارچ 2017 |
ہاؤسنگ ،شہری ترقی و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
4 |
جمعرات9مارچ 2017 |
ہائرایجوکیشن |
5 |
جمعتہ المبارک 10مارچ 2017 |
پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر |
6 |
پیر13مارچ 2017 |
سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن |
7 |
منگل 14مارچ 2017 |
1۔ محنت و انسانی وسائل 2۔ اطلاعات و ثقافت |
8 |
بدھ15مارچ 2017 |
1۔سپیشل ایجوکیشن 2۔ انرجی |
9 |
جمعرات 16مارچ2017 |
1۔ امداد باہمی 2۔ صنعت ،تجارت و سرمایہ کاری |
10 |
جمعتہ المبارک 17مارچ 2017 |
ٹرانسپورٹ |
11 |
پیر 20مارچ 2017 |
1۔ آثارقدیمہ 2۔ اوقاف و مذہبی امور |
12 |
منگل21مارچ 2017 |
داخلہ |
13 |
بدھ 22مارچ 2017 |
مال و کالونیز(بورڈ آف ریونیو) |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(فیصل بلال )
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)