Revised Allotment of Question Days for 21st Session
21واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
ترمیم شدہ
منجانب
رائے ممتاز حسین بابر
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔ جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب
3۔ قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر:ص الف پ /ش س۔(6)/14/3297
مورخہ 19 مئی 2016
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر:ص الف پ /ش س ۔(6)/14/2891مورخہ2مئی 2016کے تسلسل میں حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروزجمعتہ المبارک 6۔مئی2016ءسےشرو ع ہونے والےرواں اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل ترمیم شدہ پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
جمعتہ المبارک 20مئی2016 |
1۔ امداد باہمی 2۔ ہائر ایجوکیشن 3۔ آبکاری و محصولات |
2 |
پیر23مئی2016 |
مال و کالونیز(بورڈ آف ریونیو) |
3 |
منگل 24مئی 2016 |
لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ |
4 |
بدھ 25مئی2016 |
ایس اینڈ جی اے ڈی |
5 |
جمعرات 26مئی2016 |
1۔مواصلات وتعمیرات 2۔ قانون و پارلیمانی امور 3۔ انسانی حقوق و اقلیتی امور 4۔ خوراک |
6 |
جمعتہ المبارک 27مئی2016 |
1۔جنگلات ، جنگلی حیات و ماہی پروری 2۔ آبپاشی |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(زاہد حسین بٹ)
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)