Allotment of Question Days for 21st Session
21واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
حافظ محمد شفیق عادل
قائم مقام سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔ جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب
3۔ قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر:ص الف پ /ش س۔(6)/14/2891
مورخہ 2 مئی 2016
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروزجمعتہ المبارک 6مئی 2016ءسےشرو ع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
جمعتہ المبارک6مئی 2016 |
سکولز ایجوکیشن |
2 |
پیر9مئی 2016 |
1۔ اوقاف ومذہبی امور 2۔ تحفظ ماحول 3۔کان کنُی ومعدنیات |
3 |
منگل 10مئی 2016 |
1۔ سوشل ویلفیئر و بیت المال 2۔ ترقی خواتین 3۔ منصوبہ بندی و ترقیات |
4 |
بدھ11مئی 2016 |
1۔ زراعت 2۔ محنت وانسانی وسائل 3۔ پاپولیشن ویلفیئر |
5 |
جمعرات12مئی 2016 |
1۔ٹرانسپورٹ 2۔ اطلاعات و ثقافت |
6 |
جمعتہ المبارک13مئی 2016 |
داخلہ |
7 |
پیر 16مئی 2016 |
صحت |
08 |
منگل17مئی 2016 |
ہاؤسنگ وشہری ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
9 |
بدھ18مئی 2016 |
1۔ صنعت ،تجارت و سرمایہ کاری 2۔ یوتھ آفیئرز،سپورٹس،آثار قدیمہ اور سیاحت |
10 |
جمعرات 19مئی2016 |
مواصلات وتعمیرات |
11 |
جمعتہ المبارک 20مئی2016 |
1۔ امداد باہمی 2۔ ہائر ایجوکیشن 3۔ آبکاری و محصولات |
12 |
پیر23مئی2016 |
مال و کالونیز(بورڈ آف ریونیو) |
13 |
منگل 24مئی 2016 |
لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ |
14 |
بدھ 25مئی2016 |
سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن |
15 |
جمعرات 26مئی2016 |
1۔ قانون و پارلیمانی امور 2۔ انسانی حقوق و اقلیتی امور 3۔ خوراک |
16 |
جمعتہ المبارک 27مئی 2016 |
1۔جنگلات ، جنگلی حیات و ماہی پروری 2۔ آبپاشی |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(زاہد حسین بٹ)
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)