1st Revised Allotment of Days for 19th Session
19واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
نظرثانی شدہ
منجانب
رائے ممتاز حسین بابر
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔ جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب
3۔ قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)/14/799
مورخہ یکم فروری 2016
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر:ص الف پ /ش س ۔(6)/14/626مورخہ 27۔جنوری 2016کے تسلسل میں حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروزجمعتہ المبارک 29۔جنوری 2016ءسےشرو ع ہونے والےرواں اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل نظرثانی شدہ پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
پیریکم فروری2016 |
ہائر ایجوکیشن |
2 |
منگل2فروری2016 |
1۔ صنعت،تجارت و سرمایہ کاری 2۔ جنگلات ،جنگلی حیات و ماہی پروری |
3 |
بدھ 3فروری 2016 |
1۔زراعت 2 ۔یوتھ آفیئر پورٹس،آثارقدیمہ اور سیاحت |
4 |
جمعرات4فروری2016 |
1۔ اوقاف و مذہبی اور 2۔ آبکاری و محصولات |
5 |
پیر8فروری2016 |
مواصلات وتعمیرات |
6 |
منگل 9فروری2016 |
مال و کالونیز(بورڈ آف ریونیو) |
7 |
بدھ 10فروری2016 |
صحت |
8 |
جمعرات 11فروری2016 |
ہاؤسنگ وشہری ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
9 |
جمعتہ المبارک 12فروری2016 |
داخلہ |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(زاہد حسین بٹ)
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)