Revised Allotment of Question Days for 14th Session
14واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
ترمیم شدہ
تقدیم فائق
منجانب
رائے ممتاز حسین بابر
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔ جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب
3۔ قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر:ص الف پ /ش س۔(6)/14/3384
مورخہ 15 مئی 2015ء
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر:ص الف پ /ش س ۔(6)/14/3285مورخہ 13۔مئی2015کے تسلسل میں حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروزجمعتہ المبارک مورخہ 15مئی2015سے شروع ہونے والےاجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل ترمیم شدہ پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
جمعتہ المبارک 15مئی2015 |
صحت |
2 |
پیر18مئی 2015 |
1۔خوراک 2۔ آبپاشی |
3 |
منگل 19مئی 2015 |
سماجی بہبود اور بیت المال |
4 |
بدھ20مئی 2015 |
زراعت |
5 |
جمعرات 21مئی 2015 |
1۔اوقاف و مذہبی امور 2۔ صنعت ،تجارت و سرمایہ کاری |
6 |
جمعتہ المبارک 22مئی2015 |
داخلہ |
7 |
پیر 25مئی 2015 |
ٹرانسپورٹ |
8 |
منگل 26مئی 2015 |
ایس اینڈ جی اے ڈی |
9 |
بدھ 27مئی 2015 |
ہائر ایجوکیشن |
10 |
جمعرات 28مئی 2015 |
1۔زکٰوة و عشر 2۔ خزانہ 3۔امداد باہمی |
11 |
جمعتہ المبارک29مئی 2015 |
ہاؤسنگ وشہری ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئر نگ |
12 |
پیر یکم جون 2015 |
مال و کالونیز( بورڈ آف ریونیو) |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(زاہد حسین بٹ) اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)