2nd Revised Allotment of Question Days for 12th Session
بارہواں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
ترمیم شدہ
منجانب
رائے ممتاز حسین بابر
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔ جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب
3۔ قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)/14/1237
مورخہ 18 فروری 2015
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر:ص الف پ /ش س ۔(6)/14/850مورخہ 4۔فروری 2015ءکے تسلسل میں حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب قائم مقام سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروزمنگل مورخہ 10۔فروری 2015ءسےشرو ع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل ترمیم شدہ پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
جمعرات 19فروری2015 |
1۔ امداد باہمی 2۔ ایس اینڈ جی اے ڈی |
2 |
جمعتہ المبارک 20فروری 2015 |
داخلہ |
3 |
پیر23فروری 2015 |
سکولز ایجوکیشن |
4 |
منگل 24فروری 2015 |
ہاؤسنگ وشہری ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
5 |
بدھ 25فروری 2015 |
مال و کالونیز(بورڈ آف ریونیو) |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(زاہد حسین بٹ)
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)