2nd Revised Allotment of Question Days for 11th Session
صوبائی اسمبلی پنجاب
نظرثانی شدہ (دوم)
منجانب
رائے ممتاز حسین بابر
سیکرٹری
بخدمت
1۔وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔ جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب
3۔ قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر:ص الف پ /ش س۔(6)/14/7912
مورخہ 22 دسمبر 2014
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران سوالات و جوابات کے لئےایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹیریٹ ہذا کے مراسلہ :ص الف پ /ش س /14/06/7494مورخہ 4 دسمبر 2014کے تسلسل میں حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر51 کے تحت بروز جمعتہ المبارک مورخہ 5دسمبر2014سے شروع ہونے والے صوبائی اسمبلی پنجاب کے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کےمختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل مزید پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
منگل 23دسمبر2014 |
ہاؤسنگ وشہری ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
2 |
بدھ 24دسمبر 2014 |
زراعت |
3 |
جمعتہ المبارک 26دسمبر2014 |
ہائر ایجوکیشن |
4 |
پیر 29دسمبر 2014 |
1۔ تحفظ ماحول 2۔ سپیشل ایجوکیشن |
5 |
منگل 30دسمبر 2014 |
1۔جیل خانہ جات 2۔ آبکاری و محصولات |
6 |
بدھ 31دسمبر 2014 |
1۔ٹرانسپورٹ 2۔منصوبہ بندی و ترقیات |
7 |
جمعرات یکم جنوری 2015 |
1۔امداد باہمی 2۔ایس اینڈ جی اے ڈی |
8 |
جمعتہ المبارک 2جنوری 2015 |
1۔ خزانہ 2۔اطلاعات و ثقافت 3۔بہبود آبادی |
9 |
پیر5جنوری 2015 |
آبپاشی |
10 |
منگل 6جنوری 2015 |
مواصلات وتعمیرات |
11 |
بدھ7جنوری 2015 |
لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ |
12 |
جمعرات 8جنوری 2015 |
1۔اوقاف 2۔انسانی حقوق و اقلیتی امور |
13 |
جمعتہ المبارک 9جنوری 2015 |
1۔خوراک 2۔صنعت |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(زاہد حسین بٹ)
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)