Allotment of Question Days for 7th Session
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
رائے ممتاز حسین بابر
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔ جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب
3۔ قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)/14/6
مورخہ 3 مارچ 2014
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروز جمعتہ المبارک مورخہ 7مارچ 2014سے شروع ہونے والے صوبائی اسمبلی پنجاب کے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کےمختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
جمعتہ المبارک 7مارچ2014 |
داخلہ |
2 |
پیر10مارچ2014 |
ٹرانسپورٹ |
3 |
منگل 11مارچ2014 |
لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ |
4 |
بدھ12مارچ 2014 |
یوتھ آفیئرز، سپورٹس، آثار قدیمہ اور سیاحت |
5 |
جمعرات 13مارچ 2014 |
آبپاشی |
6 |
جمعتہ المبارک 14مارچ2014 |
مواصلات وتعمیرات |
7 |
پیر 17مارچ2014 |
جنگلات ، جنگلی حیات و ماہی پروری |
8 |
منگل 18مارچ 2014 |
زراعت |
9 |
بدھ 19مارچ 2014 |
سکولز ایجوکیشن |
10 |
جمعرات 20مارچ 2014 |
مال و کالونیز |
11 |
جمعتہ المبارک 21مارچ2014 |
منصوبہ بندی و ترقیات |
12 |
پیر 24مارچ 2014 |
امداد باہمی |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(زاہد حسین بٹ)
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)