Allotment of Question Days for 5th Session
پانچواں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
رائے ممتاز حسین بابر
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔ قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
3۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س /13/06/7698
مورخہ 27۔نومبر2013
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروز جمعتہ المبارک مورخہ 29نومبر2013سے شروع ہونے والے صوبائی اسمبلی پنجاب کے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کےمختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
محکمہ جات |
دن مع تاریخ |
نمبر شمار |
صنعت ، تجارت و سرمایہ کاری |
جمعتہ المبارک 29نومبر2013 |
1 |
سکولزایجوکیشن |
پیر2دسمبر2013 |
2 |
صحت |
منگل 3دسمبر2013 |
3 |
مال وکالونیز |
بدھ 4دسمبر2013 |
4 |
آبپاشی |
جمعرات 5دسمبر2013 |
5 |
ہائر ایجوکیشن |
جمعتہ المبارک 6دسمبر2013 |
6 |
زراعت |
پیر9دسمبر2013 |
7 |
جیل خانہ جات |
منگل 10دسمبر2013 |
8 |
جنگلات ، جنگلی حیات و ماہی پروری |
بدھ 11دسمبر2013 |
9 |
خوراک اور اوقاف |
جمعرات 12دسمبر2013 |
10 |
زکٰوة وعشر اور آبکاری ومحصولات |
جمعتہ المبارک 13دسمبر2013 |
11 |
محنت وانسانی وسائل |
پیر 16دسمبر2013 |
12 |
ہاؤسنگ ،شہری ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
منگل 17دسمبر 2013 |
13 |
داخلہ |
بدھ 18دسمبر2013 |
14 |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(زاہد حسین بٹ)
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)