Allotment of Question Days for 27th Session (Revised)
صوبائی اسمبلی پنجاب
ترمیم شدہ پروگرام(دوم)
منجانب
چودھری عامر حبیب
سیکرٹری جنرل
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ پنجاب /جملہ وزراصاحبان،پارلیمانی سیکرٹری، حکومت پنجاب
2۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
3۔جمیع اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: 5712 PAP/QB-6/2024/
مورخہ:12جون 2025
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ5654No.PAP/QB-6/2024/مورخہ11جون 2025کے تسلسل میں حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کےتحت بروزجمعرات مورخہ12جون 2025 سے شروع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل ترمیم شدہ پروگرام (دوم)کا تعین فرمایا ہے:۔
محکمہ جات |
دن مع تاریخ |
نمبر شمار |
اوقا ف ومذہبی امور |
جمعتہ المبارک 13 جون 2025 |
1 |
انرجی |
سوموار 16جون 2025 |
2 |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(محمد اشفاق )
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)