Allotment of Question Days for 20th Session (Revised)
20واں اجلاس |
|
فون نمبر 042-99204252 |
صوبائی اسمبلی پنجاب
ترمیم شدہ پروگرام(سوم)
منجانب
چودھری عامر حبیب
سیکرٹری جنرل
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ پنجاب /جملہ وزراصاحبان،پارلیمانی سیکرٹری، حکومت پنجاب
2۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
3۔جمیع اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر:360PAP/QB-6/2024/
مورخہ:11جنوری 2025
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ260No.PAP/QB-6/2024/مورخہ09جنوری2025کے تسلسل میں حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کےتحت رواں اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
محکمہ جات |
دن مع تاریخ |
نمبر شمار |
پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر |
سوموار 13جنوری2025 |
1 |
اطلاعات وثقافت |
منگل 14جنوری2025 |
2 |
سپورٹس اینڈ یوتھ آفیئر |
بدھ15جنوری2025 |
3 |
پرائس کنٹرول اینڈ کموڈٹیزمینجمنٹ (خوراک) |
جمعرات16جنوری2025 |
4 |
لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ |
جمعتہ المبارک 17جنوری 2025 |
5 |
پنجاب ایمرجنسی سروسز(ریسکیو1122) |
سوموار 20جنوری 2025 |
6 |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(محمد اشفاق)
اسسٹنٹ سیکرٹری(سوالات)