6th October 2018
Press Release 06-10-2018
صوبائی اسمبلی پنجاب
PAP/PRO/SPEAKER/18/53
لاہور۔(پریس ریلیز)06اکتوبر2018
گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس16اکتوبر2018،بروز منگل، سہ پہر تین بجے اسمبلی چیمبرز میں طلب کیا ہے۔16اکتوبر2018کوسہ پہرتین بجے طلب کردہ اجلاس میں سالانہ بجٹ2018-2019پیش کیا جائے گا۔اس سلسلہ میں اسمبلی سیکرٹریٹ نے آج مورخہ06اکتوبر2018کوگزٹ نوٹیفکشن جاری کر دیاہے۔اجلاس کی صدارت سپیکر چوہدری پرویز الٰہی کریں گے۔
)عبد القہار راشد)
افسر تعلقات عامہ
فون : 042-99200310 فیکس:042-99204750
0300-4284607