Press Release Details

Print

16th October 2015

Press Release of Mr. Speaker 16-Oct-2015

صوبائی اسمبلی پنجاب

PAP/PRO/SPEAKER/15/35

لاہو(پریس ریلیز ) 16اکتوبر 2015

ماس ایکسپو کے زیراہتمام لاہور میں کوٹنگ شو 2015کی افتتاحی تقریب سے سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کا خطاب

    

          سپیکر رانا محمد اقبال خاں نے لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں ما س ایکسپو کے زیر اہتمام کوٹنگ شو (Coating Show) 2015کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستا ن میں کوٹنگ شو 2015کا لاہور میں انعقاد ایک خوش آئند بات ہے۔ اس شوکے اہتمام سے نہ صرف پاکستان کو دنیاکی کوٹنگ انڈسٹری تک رسائی حاصل ہو گی بلکہ پاکستانی مصنوعات کو فروغ بھی ملے گا اور انڈسٹری کے فروغ سے نوجوان نسل کو روز گار کے مواقع بھی حاصل ہوں گے۔ اس قسم کے پروگرام ملکی ترقی میں مئوثر کردار ادا کر تے ہیں۔

 

 

(عبد القہار راشد)

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر: 042-99200310 فیکس نمبر:042-99204750

موبائل نمبر:0300-4284607