Press Release Details

Print

30th October 2015

Press Release of Mr. Speaker 30-Oct-2015

صوبائی اسمبلی پنجاب

PAP/PRO/SPEAKER/15/30

لاہور۔(ٹکر / پریس ریلیز) 03اکتوبر 2015

 

سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کا شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے صاحبزادے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

    

 سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کا شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے صاحبزادے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی وفات پرگہر ے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ پاکستان ایک ماہر قانون دان، مفکر اور محب وطن پاکستانی سے محروم ہو گیا ہے۔ ان کی ر حلت سے وطن عزیز کو نا قابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔ سپیکر نے مرحوم کے لیے مغفرت اور ان کے لواحقین کے لیے صبر واستقامت کی دعا کی۔        

 

 

(عبد القہار راشد)

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر: 042-99200310 فیکس نمبر:042-99204750

موبائل نمبر:0300-4284607