13th May 2015
Press Release of Mr. Speaker 13-May-2015
صوبائی اسمبلی پنجاب
PAP/PRO/SPEAKER/15/13
لاہورٹکر/پریس ریلز ( 13مئی 2015(
سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے کراچی میں چورنگی کے قریب فائرنگ سے نہتے اور بے گناہ شہریوں کی ہلاکتوں پر گہرے ر نج و غم کا اظہار کیا ہے انہوں نے دہشت گردی کے اس واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
(عبد القہار راشد)
افسر تعلقات عامہ
فون نمبر: 042-99200310 فیکس نمبر:042-99204750
موبائل نمبر:0300-4284607