10th April 2012
Rana Muhammad Iqbal Khan, Speaker Punjab Assembly to act as "Acting Governor"
صوبائی اسمبلی پنجاب
لاہور۔(پریس ریلیز) 10اپریل 2012
سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے قائم مقام گورنر کے عہدہ کا چارج سنبھال لیاہے۔رانا محمد اقبال خاں کے قائم مقام گورنر بننے کے بعد اسمبلی سیکرٹریٹ نے ڈپٹی سپیکر رانا مشہود احمد خاں کا قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔
(عبد القہار راشد)
افسر تعلقات عامہ
فون نمبر: 042-99200310 فیکس نمبر:042-99204750
موبائل نمبر:0300-4284607