14th November 2009
Condemnation of Mr. Speaker on the suicide attack in Peshawar
صو بائی اسمبلی پنجاب
لاہور۔(پریس ریلیز) 14نومبر 2009
سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے پشاور میں پشت خرہ چوک ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت اور اس کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے مغفرت کی دعا کی ۔سپیکر نے ان کے لواحقین سے صبرِ کی تلقین اورزخمی افراد کی جلد صحت یابی کے لئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ ان کو جلد از جلد صحت عطا فرمائیں۔ سپیکر پنجاب اسمبلی نے لندن سے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ دہشت گرد وں کے عزائم کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ قوم متحد رہے۔
)عبد القہار راشد(
افسر تعلقات عامہ
فون نمبر: 042-9200310 فیکس نمبر:042-9204750
موبائل نمبر:0300-4284607