فہرست کاروائی
صوبائی اسمبلی پنجاب
منگل 15 مئی 2018 کو 10:00 بجے صبح منعقد ہونے والے اسمبلی کے اجلاس کی فہرست کارروائی
تلاوت اور نعت
......
سوالات
محکمہ جات (1) سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن اور(2) پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر
سے متعلق سوالات دریافت کئے جائیں گے اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔
لاہور |
رائے ممتاز حسین بابر |
مورخہ: 11مئی 2018 |
سینئر سیکرٹری |