List of Business
REVISED
PROVINCIAL ASSEMBLY OF THE PUNJAB
LIST OF BUSINESS
FOR
THE SITTING OF THE ASSEMBLY TO BE HELD ON
THURSDAY, JUNE 12, 2025 AT 2:00 PM
Tilawat, Naat and National Anthem
QUESTIONS
relating to
HOUSING, URBAN DEVELOPMENT AND PUBLIC HEALTH ENGINEERING
to be asked and answers given
CALL ATTENTION NOTICES
Call Attention Notices, entered in the separate list,
to be asked and oral answers given
ADJOURNMENT MOTIONS
S/N |
A.M/NO. |
MOVER |
CONCERNED MINISTER |
1 |
198/25 |
Mr Ahmad Khan, Leader of Opposition |
Housing, Urban Development and Public Health Engineering |
2 |
248/25 |
Mr Shaukat Raja, MPA (PP-9) |
Specialized Healthcare and Medical Education |
3 |
255/25 |
Mr Amjad Ali Javed, MPA (PP-121) |
Higher Education |
4 |
263/25 |
Mr Ahmer Bhatti, MPA (PP-165) |
Home |
5 |
266/25 |
Mr Ali Imtiaz, MPA (PP-156) |
Local Government and Community Development |
GOVERNMENT BUSINESS
(a) INTRODUCTION OF BILLS
A MINISTER to introduce the following Bills:
1 The Boilers and Pressure Vessels (Amendment) Bill 2025.
2 The Punjab Specialized Medical Institutions Bill 2025.
3 The Punjab Public Awareness and Dissemination of Information Bill 2025.
4 The Punjab Road Safety Authority (Amendment) Bill 2025.
5 The Punjab Primary and Secondary Healthcare Services Bill 2025.
(b) CONSIDERATION AND PASSAGE OF BILL
THE PUNJAB UNDESIRABLE COOPERATIVE SOCIETIES (REPEAL AND RE-ORGANIZATION) BILL 2025 (BILL NO. 28 OF 2025)
A MINISTER to move that the Punjab Undesirable Cooperative Societies (Repeal and Re-organization) Bill 2025, as recommended by Standing Committee on Cooperatives, be taken into consideration at once.
A MINISTER to move that the Punjab Undesirable Cooperative Societies (Repeal and Re-organization) Bill 2025, be passed.
RAISING MATTERS OF IMMEDIATE IMPORTANCE
Members to raise matters of immediate importance under Rule 113-A of the Rules of Procedure of Provincial Assembly of the Punjab 1997.
________
Lahore: Ch Amer Habib
June 12, 2025 Secretary General
Summary of Proceedings
Not AvailableResolutions Passed
قرارداد نمبر:67
محرک کا نام: محترمہ عظمیٰ زاہد بخاری:(W-301) منسٹر: انفارمیشن اینڈ کلچر
صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی پریس گیلری کمیٹی کے ارکان کو صحت کی سہولیات ، سپیشل گرانٹ برائے وفات ، شادی و تعلیمی وظائف نیز سالانہ بنیادوں پر پریس گیلری کمیٹی کے لیے سالانہ سپیشل گرانٹ کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے فوری طور پر ایک جامع پالیسی یا قواعد وضع کئے جائیں۔ اس اقدام سے ان ارکان کی کارکردگی اور اسمبلی کی خدمت کے مشن میں بہتری آئے گی۔
-----------
قرارداد نمبر:68
محرک کا نام: جناب محمد نعیم صفدر:(PP-177)
صوبائی اسمبلی پنجاب کا ایوان عید الاضحیٰ 2025 کے موقع پر پنجاب بھرمیں مثالی صفائی ستھرائی، سکیورٹی، ٹریفک مینجمنٹ ، دیگر شہری سہولیات کے شاندار انتظامات اور بہترین حکمت عملی اپنانے پر وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف، حکومت پنجاب اور متعلقہ اداروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔اس ایوان کی رائے ہے کہ یہ امر باعث فخر ہے کہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عید الاضحیٰ جیسے بڑے مذہبی تہوار پر ستھر اپنجاب پروگرام کے تحت صفائی و ستھرائی کو قائم رکھنے کے لئے عید الاضحیٰ کے دنوں میں مربوط پلاننگ سے آلائشوں کی بر وقت تلفی، شہری علاقوں میں جراثیم کش سپرے اور عوامی شکایات کے فوری ازالے جیسے اقدامات نہایت مستعدی سے مکمل کئے گئے۔یہ ایوان قرار دیتاہے کہ ضلعی انتظامیہ، لوکل گورنمنٹ ، ویسٹ مینجمنٹ کمپنیز، ریسکیو 1122 ، محکمہ صحت ، پولیس اور دیگر تمام متعلقہ محکموں نے دن رات محنت کر کے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا بہترین مظاہرہ کیا اور عوام الناس کو ہر قسم کی پریشانی اور تکلیف سے محفوظ رکھا۔صوبائی اسمبلی پنجاب کا ایوان دعا گو ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی قیادت میں ستھراپنجاب کے تحت صوبہ پنجاب میں صفائی ستھرائی اور شہری سہولیات کی فراہمی کا یہ سلسلہ مؤثر حکمت عملی کے ساتھ جاری رہے گا۔