List of Business
PROVINCIAL ASSEMBLY OF THE PUNJAB
LIST OF BUSINESS
FOR
THE SITTING OF THE ASSEMBLY TO BE HELD ON
FRIDAY, 10th MAY 2024 AT 2:00 P.M.
Tilawat and Naat
QUESTIONS
relating to
(1)INDUSTRIES, COMMERCE & INVESTMENT; AND (2) MINES & MINERALS DEPARTMENTS
to be asked and answers given
ZERO HOUR NOTICES
Zero Hour Notices, entered in the separate list,
to be asked and answers given
GOVERNMENT BUSINESS
LAYING OF REPORTS
A MINISTER to lay the following Reports:
________
Lahore: Ch Amer Habib
09 May 2024 Secretary General
Summary of Proceedings
Not AvailableResolutions Passed
قرارداد نمبر:7
محرک کا نام: جناب امجد علی جاوید (PP-121)
میں یہ قرارداد پیش کرتا ہوں کہ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان مورخہ 8 اور 9 مئی کی درمیانی شب گوادر بلوچستان کے اندر 7 پنجابی مزدوروں کے قتل اور دو تین ہفتہ قبل 11 پنجابی مسافروں کو شناختی کارڈ دیکھ کر بس سے اتار کر گولیاں مار کر قتل کرنے کے بہمیانہ واقعات کی مذمت کرتا ہے، ان شہداء کی مغفرت کے لئے دُعاگو ہے اور سوگواران سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کے غم میں برابر کا شریک ہے۔
یہ ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ دہشت گردوں کو جلدازجلد گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ یہ ایوان حکومت پنجاب سے مطالبہ کرتا ہے کہ مقتولین کے ورثاء کے لئے شہداء کے لئے مختص امداد کا اعلان کیا جائے۔