List of Business
صوبائی اسمبلی پنجاب
منگل 8 جنوری 2019 کو 11:00 بجے صبح منعقد ہونے والے اسمبلی کے اجلاس کی فہرست کارروائی
تلاوت اور نعت
سوالات
محکمہ داخلہ سے متعلق سوالات
دریافت کئے جائیں گے اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔
غیرسرکاری ارکان کی کارروائی
(مفاد عامہ سے متعلق قراردادیں)
.1 |
جناب علی اختر:
|
ضلع فیصل آباد کو دوسرے شہروں کے ساتھ ملانے کیلئے جناب چودھری پرویزالہٰی صاحب کے دور حکومت میں دو رویہ سڑکیں تعمیر کی گئیں تھیں اور ان سڑکوں پر ٹال کی مد میں کوئی رقم وصول نہیں کی جاتی تھی۔ گزشتہ حکومت نے ان تمام سڑکوں پر ٹال ٹیکس لگا دیا اور عوام الناس سے ٹال کی مد میں بھاری رقم وصول کرنا شروع کر دی۔ شہر میں داخل ہونے اور باہر نکلنے پر عوام کو مالی بوجھ برداشت کرنا پڑتا ہے لہذا اس ایوان کی رائے ہے کہ ان تمام سڑکوں کو ٹال فری کیا جائے۔ |
[.2 |
جناب ساجد احمد خان: |
صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی درندگی اور وحشیانہ کارروائیوں پر سراپا احتجاج ہے اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے درجنوں نوجوانوں کی شہادت اور سینکڑوں افراد کو شدید زخمی کئے جانے پر انتہائی دُکھ اور شدید الفاظ میں مذمت کا اظہار کرتا ہے۔ اس ایوان کی رائے ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی انتہا کر کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور پامالی کی انتہا کر دی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے ہوئے قتل و غارت پر عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی خاموشی نہایت افسوسناک ہے۔ اس ایوان کی یہ رائے بھی ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں قتل عام کشمیریوں کی نسل کشی کے مترادف ہے جسے ہر صورت میں روکنا ہوگا۔ پاکستان ہمیشہ ہر فورم پر مسئلہ کشمیر عالمی برادری کے سامنے رکھتا آیا ہے لیکن اقوام متحدہ، او۔آئی۔سی اور دیگر
یہ ایوان بذریعہ وفاقی حکومت اقوام متحدہ، او۔آئی۔سی اور دیگر تمام بین الاقوامی تنظیموں سے مطالبہ کرتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں حالیہ قتل و غارت کو فوری طور پر روکا جائے اور مسئلہ کشمیر کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے ترجیحی بنیادوں پر حل کرایا جائے۔ |
.3 |
میاں مناظر حسین رانجھا : |
اس ایوان کی رائے ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے کئے گئے اس فیصلے پر پورے ملک کے عوام میں تشویش پائی جاتی ہے جس میں نیپرا کی جانب سے مختلف بنکوں سے لئے گئے قرض کی مد میں سود جو 20۔ارب روپے ہے، کی ادائیگی کے لئے بجلی کے بلوں کی مد میں صارفین سے رقم وصول کی جائے گی۔ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ اس فیصلے کو فی الفور واپس |
.4 |
محترمہ خدیجہ عمر: |
اس ایوان کی رائے ہے کہ صوبہ بھر کے تمام سرکاری سکولز میں بہتر تعلیمی نتائج کے حصول کے لئے ایک کلاس میں طلباء کی تعداد زیادہ سے زیادہ 40 کی جائے تاکہ اساتذہ بہتر طریقے سے پڑھا سکیں اور بچے اچھی طرح سے پڑھ لکھ سکیں۔ |
.5 |
جناب محمد صفدر شاکر:
|
اس ایوان کی رائے ہے کہ صوبائی حکومت آئندہ گندم کی خریداری کے لئے ایسی پالیسی مرتب کرے کہ زمیندار کو باردانہ کے حصول اور گندم کی سپلائی میں کوئی مشکل درپیش |
لاہور |
محمد خان بھٹی |
مورخہ: 3جنوری2019 |
سیکرٹری |
Summary of Proceedings
Summary of the Proceedings
Tuesday, January 8, 2019
Started at 12:21 p.m.
with a recitation from the Holy Qur’an and its Urdu translation followed by Naat-e-Rasool-e-Maqbool ﷺ.
In Chair Mian Shafi Muhammad, MPA PP-258, Chairman
Fateha
The House offered Fateha on the sad demise of mothers of Mr. Muhammad Afzal, MPA (PP-250), Mr. Muhammad Jahanzaib Khan Khichi, Minister for Transport and Mr. Muhammad Ajmal, Minister for Bait-ul-Maal & Social Welfare.
Question Hour
Questions relating to Home Department were asked and Mr. Muhammad Basharat Raja, Minister for Law & Parliamentary Affairs replied to the questions related to Home Department in terms of notification issued by S&GAD empowering him to look after the Assembly Business and to reply to the Assembly questions.
Adjournment Motions
Five Adjournment Motions were taken up. Mr Mahinder Pall Singh moved a Motion to fix 5% quota for minorities in all educational institutions of Punjab and the second Motion moved by Mr. Muhammad Tahir Pervaiz regarding storage of expired medicines worth millions of rupees at Institute of Cardiology Faisalabad, were kept pending. The Motion moved by Mr. Muhammad Arshad Malik regarding recovery of government land illegally occupied by influential people through anti-encroachment drive irrespective of any political affiliation, the Motion moved by Ms Momina Waheed regarding harassing and torturing woman by Mr Wasif Abbasi resident of Rawalpindi irrespective of enactment of “The Protection Against Harassment of Women at the Workplace Act, 2010” and The Punjab Commission on the Status of Women Act, 2014” and the Motion moved by Choudhary Ashraf Ali regarding death of six month old infant at Pediatrics Emergency of Ganga Ram Hospital due to the negligence of doctors and wrong diagnosis, were disposed of after replied by the concerned Ministers.
Leave of Absence
Mr. Muhammad Khan Bhatti , Secretary, Provincial Assembly of the Punjab, read out the leave applications of the following Members and the Speaker put the question, leave was granted.
Mr Muhammad Ahsan Jahangir (PP-71), Syed Hassan Murtaza (PP-95), Ms Zakia Khan (W-331), Ms Haseena Begum (W-344), Mr Amjad Mehmood Chaudhry (PP-13), Ms Rabia Ahmed Butt (W-350), Mr Nazir Ahmad Chohan (PP-167), Peer Zada Muhammad Jahangir Bhutta (PP-225), Ms Tahia Noon (W-338), Mr Mazhar Abbas Raan (PP-218), Mr. Fida Hussain (PP-237), Rana Munawar Hussain (PP-79), Mian Muhammad Saqib Khurshed (PP-234), Mr Shahab-Ud-Din Khan (PP-281) and Mr. Aman Ullah Warraich (PP-62).
Extension in Time Limit for Laying the Report
On a Motion moved by Mr. Muhammad Basharat Raja, Minister for Law & Parliamentary Affairs, the House granted one month extension to Special Committee No. 3 and permitted to hold its meetings during current session.
Private Members Day
Current Resolutions
1. Mr Ali Akhtar moved a Resolution demanding all the roads connecting Faisalabad with other cities to be toll tax free as was practicing previously in the tenure of Ch Parvez Elahi when no toll tax was levied and was kept pending on the request of Minister for Law & Parliamentary Affairs.
2. Mr Sajid Ahmed Khan moved a Resolution condemning atrocities being done by the Indian forces in Held Kashmir and expressed grief over massacre of innocent Kashmiri raising voice for self-determination. It further stated that silence of world community, United Nations and OIC on the genocide of Kashmiris is equal to their extermination. The resolution urged the federal government to raise this issue on different world forums to stop this massacre and resolve it on urgent basis. It prayed for the departed souls to rest in eternal peace and early recovery of injured and courage to the bereaved families. The resolution was passed by the House.
3. Resolution of Mian Manazar Hussain Ranjha was kept pending on his written request as he was not present.
4. Ms Khadija Umer moved a Resolution demanding to fix number of forty students in each class room of government schools to get better results in respect of teachers and students, was kept pending.
5. Mr Muhammad Safdar Shakir moved a Resolution demanding the provincial government to devise such a policy of wheat procurement that farmers should not face difficulties in supply of wheat and receiving jute bags, was passed by the House.
Zero Hour
Two Motions were moved by Sheikh Alla-ud-Din, one regarding construction of seven schools and colleges and a huge plaza near FC College Lahore, are creating problems for the college faculty and residents of the area, hence master plan and commercial policy of LDA should be discussed and the second motion regarding overweight loaders moving from Karachi to Lahore are damaging the roads, were disposed of after replied by Mr. Muhammad Basharat Raja, Minister for Law & Parliamentary Affairs
The House was then adjourned at 02:39 p.m. to meet on Wednesday, January 9, 2019 at 11:00 a.m.
Resolutions Passed
قرارداد : 13
محرک کا نام: جناب ساجد احمد خان (پی پی۔67)
"صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی درندگی اور وحشیانہ کارروائیوں پر سراپا احتجاج ہے اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے درجنوں نوجوانوں کی شہادت اور سینکڑوں افراد کو شدید زخمی کئے جانے پر انتہائی دُکھ اور شدید الفاظ میں مذمت کا اظہار کرتا ہے۔ اس ایوان کی رائے ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی انتہا کر کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور پامالی کی انتہا کر دی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے ہوئے قتل و غارت پر عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی خاموشی نہایت افسوسناک ہے۔ اس ایوان کی یہ رائے بھی ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں قتل عام کشمیریوں کی نسل کشی کے مترادف ہے جسے ہر صورت میں روکنا ہوگا۔ پاکستان ہمیشہ ہر فورم پر مسئلہ کشمیر عالمی برادری کے سامنے رکھتا آیا ہے لیکن اقوام متحدہ، او۔آئی۔سی اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں نے مسئلہ کشمیر کے حل میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا۔ یہ ایوان مقبوضہ کشمیر کی آزادی، تمام شہداء کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دُعاگو ہے۔
یہ ایوان بذریعہ وفاقی حکومت اقوام متحدہ، او۔آئی۔سی اور دیگر تمام بین الاقوامی تنظیموں سے مطالبہ کرتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں حالیہ قتل و غارت کو فوری طور پر روکا جائے اور مسئلہ کشمیر کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے ترجیحی بنیادوں پر حل کرایا جائے۔"
-----------------
قرارداد : 14
محرک کا نام: جناب محمد صفدر شاکر (پی پی۔104)
"اس ایوان کی رائے ہے کہ صوبائی حکومت آئندہ گندم کی خریداری کے لئے ایسی پالیسی مرتب کرے کہ زمیندار کو باردانہ کے حصول اور گندم کی سپلائی میں کوئی مشکل درپیش نہ ہو۔"