List of Business
Revised
PROVINCIAL ASSEMBLY OF THE PUNJAB
LIST OF BUSINESS
FOR
THE SITTING OF THE ASSEMBLY TO BE HELD ON MONDAY
13 JUNE 2022 AT 2:00 P.M.
Tilawat and Naat
GOVERNMENT BUSINESS
(a) PRESENTATION OF BUDGET
1. ANNUAL BUDGET STATEMENT FOR THE YEAR 2022-2023
A MINISTER to present the Annual Budget Statement for the year 2022-2023.
2. SUPPLEMENTARY BUDGET STATEMENT FOR THE YEAR 2021-2022
A MINISTER to present the Supplementary Budget Statement for the year 2021-2022.
3. FISCAL RISKS STATEMENT FOR THE YEAR 2021-2022
A MINISTER to present the Fiscal Risks Statement for the year 2021-2022.
4. FISCAL RISKS STATEMENT FOR THE YEAR 2022-2023
A MINISTER to present the Fiscal Risks Statement for the year 2022-2023.
(b) INTRODUCTION OF BILL
5 THE PUNJAB FINANCE BILL 2022
A MINISTER to introduce the Punjab Finance Bill 2022.
(c) LAYING OF AMENDMENTS
6. AMENDMENTS IN THE SECOND SCHEDULE OF THE PUNJAB SALES TAX ON SERVICES ACT 2012
A MINISTER to lay the amendments in the second Schedule of the Punjab Sales Tax on Services Act 2012.
_________
Lahore: Muhammad Khan Bhatti
12 June 2022 Secretary
Summary of Proceedings
Summary of the Proceedings
Monday, June 13, 2022
Started at 08:12 p.m.
with a recitation from the Holy Qur’an and its Urdu translation followed by Naat-e-Rasool-e-Maqbool ﷺ.
In Chair Mr. Parvez Elahi, Speaker
Fateha
The House offered Fateha on the sad demise of father of Mr Muhammad Nadeem Qureshi, MPA (PP-216), Malik Abdur Rehman Khar, Ex. MPA and father of Mian Naveed Ali, MPA (PP-192).
Suspension of Rules
On a motion moved by Mr Ammar Yasir in terms of Rule 234 of The Rules of Procedure of the Provincial Assembly of the Punjab 1997, the House granted leave to suspend Rule 115 and other relevant rules of the Rules ibid, for taking up the following Resolution which was unanimously passed by the House:
Resolution
Mr Ammar Yasir moved a Resolution regarding blasphemous and insulting words uttered by Noo Pur Sharma a hateful leader of BJP, about our Prophet ﷺ and Umul Momineen Syeda Ayesha Saddiqa Binte Saddique رضی اللہ عنھما, which not only broke our hearts but also injured our feelings, due to which the whole Muslim community in the world was making protests. The mover recorded his protest vide this resolution and demanded the federal government to discontinue all the terms with the Indian Government till it apologizes and their leader should be punished very strictly. The resolution motivated the Muslims in the world to stand against this conspiracy. The House condemned the atrocities being committed to the Indian Muslims and assured them that their sacrifices would result in the wrath of Allah on the Moodi Government.
The House was then adjourned at 01:40 a.m. to meet on Tuesday, June 14, 2022 at 01:00 p.m., due to the absence of Chief Secretary and IG Punjab, whose presence was mandatory on the presentation of annual budget.
Resolutions Passed
قرارداد نمبر: 117
محرک کا نام: جناب عمار یاسر (PP-24)
" بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِo
جناب سپیکر ! قرآن مجید میں پارہ 22 میں سورہ احزاب کی آیت نمبر 57 میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں:
"بے شک جو لوگ اللہ اور اس کے رسول ﷺکو تکلیف پہنچاتے ہیں اللہ نے دُنیا و آخرت میں ان پر لعنت کی ہے اور ان کے لئے ایسا دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے جو ذلیل کر کے رکھ دے گا۔"
جناب سپیکر ! اس آیت مبارکہ کے بعد بخاری شریف کی حدیث نمبر 4037 میں ان الفاظ میں نقل کیا گیا ہے:
"سیدنا جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کون کعب بن اشرف کا کام تمام کرے گا، کیونکہ وہ اللہ اور اس کے رسول کو بہت ستا رہا ہے۔ اس پر محمد بن مسلمہ انصاری کھڑے ہوئے اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا آپ کو پسند ہے کہ میں اسے قتل کر دوں؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہاں مجھے پسند ہے۔"
جناب سپیکر! قرون اول سے آج تک اُمت مسلمہ کے پاس ایک ہی سرمایہ ہے اور اُمت مسلمہ کی وحدت کا ایک ہی دروازہ ہے اور وہ ہے ذات محمد رسول اللہ ﷺ آخری نبی ہیں اور اُن کے بعد کوئی نبی نہیں۔ جناب سپیکر! ارکان اسمبلی کے علم میں ہے کہ انڈیا میں BJP کی ملعونہ رہنما نوپور شرما نے رحمت کائنات صلی اللہ علیہ وسلم اور اُم المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ بنتِ صدیق رضی اللہ عنہما کے بارے میں گستاخی کی گئی اور ان مقدس شخصیات کی توہین کی ہے۔
جناب سپیکر! اس ملعونہ کے اس عمل سے اُمت مسلمہ کے دل دکھے ہیں، جذبات مجروح ہوئے ہیں اور پوری دُنیا میں مسلمان سراپا احتجاج ہیں۔ میں اپنی قرارداد کے ذریعے احتجاج کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ انڈین حکومت جب تک معافی نہ مانگے ان سے ہر قسم کے تعلقات منقطع کئے جائیں اور انڈین حکومت گستاخ ملعونہ کو کڑی سے کڑی سزا دے۔جناب سپیکر! حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے ہیں اور ہم ان کے ہیں، ہمارا ان کے بغیر کوئی نہیں ہے، ان کی عزت محفوظ ہے تو ہماری عزت ہے، ہماری عزت ان کے صدقے سے ہے۔ یہ ایوان دنیائے اسلام کے مسلمانوں کو آگاہ کرتا ہے کہ وہ اس بھارتی گستاخانہ سازش کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ مسلمانان بھارت پر جو ظلم و ستم کیا جا رہا ہے یہ ایوان انہیں یقین دلاتا ہے کہ ان کی قربانیاں ایک دن ضرور رنگ لائیں گی اور مودی حکومت اللہ تعالیٰ کے غیض و غضب کا شکار ہوگی۔ انڈیا میں مظلوم نہتے مسلمانوں پر مودی حکومت جو ظلم و ستم کا بازار گرم کئے ہوئے ہے یہ ایوان اس کی بھی بھرپور مذمت کرتا ہے۔
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں"