Sitting on 28th December 2021

Print

List of Business

صوبائی اسمبلی پنجاب

منگل 28دسمبر2021کو 1:00بجے دن منعقد ہونے والے اسمبلی کے اجلاس کی فہرست کارروائی

تلاوت  اور نعت

سوالات

محکمہ  ٹرانسپورٹ  سے متعلق سوالات

دریافت کئے جائیں گے اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔

زیرو آور نوٹسز

علیحدہ فہرست میں مندرج زیرو آور نوٹسزلئے جائیں گے اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔

غیرسرکاری ارکان کی کارروائی

 

حصہ اول

 

                                                                                                                                                                                                                                               

(مسودات   قانون)

 

 

 

1.       THE PUNJAB REGULARIZATION OF SERV ICE (AMENDMENT) BILL 2021 (BILL NO. 52 OF 2021).

 

 

NAWAB ZADA WASEEM KHAN BADOZAI:

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

NAWAB ZADA WASEEM KHAN BADOZAI:

to move that the Punjab Regularization of Service (Amendment) Bill 2021, as recommended by Special Committee No. 9, be taken into consideration at once.

 

to move that the Punjab Regularization of Service (Amendment) Bill 2021, be passed.

.........

 

2.       THE UNIVERSITY OF CENTRAL PUNJAB (AMENDMENT) BILL 2021 (BILL NO. 81 OF 2021).

 

 

MR SAJID AHMED KHAN:

MS NEELUM HAYAT MALIK:

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

MR SAJID AHMED KHAN:

MS NEELUM HAYAT MALIK:

to move that the University of Central Punjab (Amendment) Bill 2021, as recommended by Standing Committee on Higher Education, be taken into consideration at once.

 

to move that the University of Central Punjab (Amendment) Bill 2021, be passed.

.........

 

3.       THE UNIVERSITY OF RAWALPINDI BILL 2021 (BILL NO. 82 OF 2021).

 

 

MS KHADIJA UMER:

MR MUHAMMAD LATASOB SATTI:

MS NEELUM HAYAT MALIK:

MS UZMA KARDAR:

MR SAJID AHMED KHAN:

 

 

 

MS KHADIJA UMER:

MR MUHAMMAD LATASOB SATTI:

MS NEELUM HAYAT MALIK:

MS UZMA KARDAR:

MR SAJID AHMED KHAN:

to move that the University of Rawalpindi Bill 2021, as recommended by Standing Committee on Higher Education, be taken into consideration at once.

 

to move that the University of Rawalpindi Bill 2021, be passed.

.........

 

4.       THE UNIVERSITY OF ARTS & SCIENCES BILL 2021 (BILL NO. 83 OF 2021).

 

 

MS UZMA KARDAR:

MS KHADIJA UMER:

MR MUHAMMAD ABDULLAH WARRAICH:

 

 

 

 

MS UZMA KARDAR:

MS KHADIJA UMER:

MR MUHAMMAD ABDULLAH WARRAICH:

to move that the University of Arts & Sciences Bill 2021, as recommended by Standing Committee on Higher Education, be taken into consideration at once.

 

to move that the University of Arts & Sciences Bill 2021, be passed.

.........

5.       THE NUR INTERNATIONAL UNIVERSITY LAHORE (AMENDMENT) BILL 2021 (BILL NO. 84 OF 2021).

 

 

MS MOMINA WAHEED:

MR SAJID AHMED KHAN:

MS UZMA KARDAR:

MS KHADIJA UMER:

 

 

 

 

MS MOMINA WAHEED:

MR SAJID AHMED KHAN:

MS UZMA KARDAR:

MS KHADIJA UMER:

to move that the NUR International University Lahore (Amendment) Bill 2021, as recommended by Standing Committee on Higher Education, be taken into consideration at once.

 

to move that the NUR International University Lahore (Amendment) Bill 2021, be passed.

.........

6.       THE SALAR INTERNATIONAL UNIVERSITY BILL 2021 (BILL NO. 85 OF 2021).

 

 

MS MOMINA WAHEED:

MS KHADIJA UMER:

MS UZMA KARDAR:

 

 

 

 

 

 

 

MS MOMINA WAHEED:

MS KHADIJA UMER:

MS UZMA KARDAR:

to move that the Salar International University Bill 2021, as recommended by Standing Committee on Higher Education, be taken into consideration at once.

 

to move that the Salar International University Bill 2021, be passed.

.........

7.       THE LAHORE CITY UNIVERSITY BILL 2021.

 

 

MS SADIA SOHAIL RANA:

MS UZMA KARDAR:

MS NEELUM HAYAT MALIK:

MS NASRIN TARIQ:

 

MS SADIA SOHAIL RANA:

MS UZMA KARDAR:

MS NEELUM HAYAT MALIK:

MS NASRIN TARIQ:

to move that leave be granted to introduce the Lahore City University Bill 2021.

 

 

 

 

 

to introduce the Lahore City University Bill 2021.

.........

 

8.       THE SMART UNIVERSITY OF SCIENCES AND TECHNOLOGY BILL 2021.

 

 

MS UZMA KARDAR:

MS MOMINA WAHEED:

MR MUHAMMAD LATASOB SATTI:

MR JAVED KAUSAR:

MS ABIDA BIBI:

MS NEELUM HAYAT MALIK:

 

 

MS UZMA KARDAR:

MS MOMINA WAHEED:

MR MUHAMMAD LATASOB SATTI:

MR JAVED KAUSAR:

MS ABIDA BIBI:

MS NEELUM HAYAT MALIK:

to move that leave be granted to introduce the Smart University of Sciences and Technology Bill 2021.

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

to introduce the Smart University of Sciences and Technology Bill 2021.

.........

حصہ دوم

 

 

 

(مفاد عامہ سے متعلق قراردادیں)

(مورخہ 21 دسمبر 2021 کے ایجنڈے سے زیر التواء قراردادیں)

 

1.      

شیخ علاؤ الدین :

(6 مئی 2021 کو پیش ہو چکی ہے)

یہ معزز ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ (Resident) اور (Non-Resident) پاکستانیوں کے لئے شرح منافع جو (Non-Resident) کے لئے 7% غیرملکی کرنسی پر اور ملکی کرنسی پر 11% تک دیا جا رہا ہے۔ جبکہ (Resident) پاکستانیوں کو غیرملکی کرنسی پر مشکل سے 1% اور پاکستانی کرنسی پر 3% سے 4% دیا جا رہا ہے اور (Resident) پاکستانیوں سے اس منافع پر بھی 35% تک ٹیکس لیا جا رہا ہے جبکہ (Non-Resident) سے منافع کی حد کے قطع نظر صرف 10% لیا جا رہا ہے۔ اس ظلم اور زیادتی کو فوری طور پر ختم کیا جانا ضروری ہے اور یکساں شرح منافع کا ملنا انتہائی ضروری ہے۔

.........

 

 

2.      

سید عثمان محمود:

سید حسن مرتضیٰ:

خواجہ سلمان رفیق:

(30ستمبر2021کوپیش ہو چکی ہے)

پنجاب بھر کے میڈیکل کالجوں میں 3350 طالب علموں کے داخلہ کی گنجائش ہے جن کے against انٹری ٹیسٹ میں تقریباً ایک لاکھ امیدوار appear ہوتے ہیں اور 93 فیصد نمبروں پر میرٹ close ہو جاتا ہے۔ ایم بی بی ایس پانچ سالوں میں مکمل ہوتا ہے اور ہر سال کے end پر PROFF کا امتحان ہوتا ہے یہ مرحلہ مکمل ہونے کے بعد ایک سال کے لئے ہاؤس جاب کرنی ہوتی ہے تب جا کر سرکاری ملازمت کے حصول کے لئے PPSC میں appear ہونے کا اہل ہو سکتا ہے اور یہ قانون 1962 سے رائج ہے اور یہ سارا process، PMDC  کے زیر انتظام ہے۔ اب PMDC ختم کر کے PMC بنایا گیا ہے، PMC نے اپنے ایکٹ کے سیکشن 20 میں ثبت کیا ہوا ہے کہ ایم بی بی ایس مکمل کرنے کے بعد NLE پاس کرے گا وہ ہاؤس جاب کا مستحق ٹھہرے گا ورنہ اس کی زندگی بھر کی محنت رائیگاں جائے گی۔ امریکہ اور برطانیہ میں SMLE اور PLAB کے exams  ہوتے ہیں لیکن وہ پاس ہونے والے ڈاکٹرز کو لائسنس جاری کرنے کے ساتھ ساتھ Residency  دینے کے بھی پابند ہیں لیکن NLE پاس کرنے کے بعد ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ پھر دُنیا بھر کا قانون ہے کہ جو بھی فیصلے کئے جاتے ہیں وہ with immediate effect  ہوتے ہیں وہ گزرے ہوئے سالہاسال سے لاگو نہیں ہوتے لہذا جن بچوں کی رجسٹریشن PMDC کے تحت ہوئی ہوئی ہے اور انہوں نے باقاعدہ تمام قواعد و ضوابط پر مشتمل surety bond  لکھ کر دیئے ہوئے ہیں اب ان بچوں سے NLE لینا خلاف آئین و قانون ہے۔ اسی وجہ سے پنجاب بھر کے میڈیکل کالجوں سے فارغ التحصیل طلباء سراپا احتجاج ہیں اور اپنے مطالبے کے حق میں روزانہ سڑکوں پر ہیں۔ لہذا پنجاب کا یہ منتخب ایوان وفاقی حکومت سے اس امر کا مطالبہ کرتا ہے کہ PMC کے ایکٹ میں موجود شق نمبر 20 کو فی الفور ختم کیا جائے تاکہ ڈاکٹروں کا مستقبل محفوظ ہو اور وہ احتجاج کا راستہ چھوڑ کر ہسپتالوں میں غریب اور لاچار مریضوں کی جانیں بچانے کے لئے اپنے فرائض ادا کریں۔

.........

 

3.      

رانا مشہود احمد خان:

(30ستمبر2021کوپیش ہو چکی ہے)

چین میں تعلیم حاصل کرنے والے ہزاروں پاکستانی طلبہ دسمبر 2019 سے لے کر آج تک مسائل کا شکار ہیں۔ انہیں واپس چین جا کر اپنی تعلیم جاری رکھنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حکومت چین انہیں واپسی کے لئے ویزے جاری نہیں کر رہی، ہزاروں کی تعداد میں یہ طلبہ اپنے مستقبل کے حوالے سے غیر یقینی حالات کا شکار ہیں۔ دُنیا کے تمام ممالک اپنے ان طلبہ جو چین میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں ان کے لئے مثبت کردار ادا کرتے ہوئے انہیں اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لئے واپس چین بھجوانے میں مددگار ثابت ہوئے ہیں جن میں امریکہ اور جنوبی کوریا
سرفہرست ہیں۔ ہمارے طلبہ مکمل vaccination  کروا چکے ہیں اور حکومت چین کی جانب سے مقرر کردہ تمام SOPs پر عملدرآمد کرنے کو تیار ہیں۔ PhD اور شعبہ طب کے حوالے سے تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کو تحقیقی اور تجرباتی تعلیم کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے جو کہ online   کلاسز سے مکمل طور پر ختم نہیں ہوتا۔ ان کے تعلیمی معاملات سے متعلقہ ان مسائل کو حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ حکومت وقت کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ چین  سے رابطہ کر کے جلدازجلد اس مسئلہ کا حل نکالنے کی کوشش کرے اور ان ہزاروں طلبہ کی تعلیم اور مستقبل کے حوالے سے مبہم صورتحال کو واضح کرے تاکہ یہ طلبہ اپنی تعلیم چین سے مکمل کر کے واپس پاکستان آ کر اپنے ملک اور قوم کی خدمت کر سکیں۔ یہ ہماری اخلاقی اور قومی ذمہ داری ہے کہ اپنی نوجوان نسل کے مستقبل کو تباہ ہونے سے بچایا جائے۔ لہذا یہ ایوان وفاقی حکومت سے پُرزور مطالبہ کرتا ہے کہ چین سے رابطہ کر کے ان متاثرین طلبہ کے ویزے جاری کئے جائیں تاکہ وہ طلبہ اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔

.........

 

(موجودہ قراردادیں)

 

1.       

جناب محمد مرزا جاوید:

صوبہ بھر میں واقع کم پیمانہ اور ملاوٹ شدہ تیل کی فروخت میں ملوث پٹرول پمپس مالکان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے کیونکہ ایسی بےشمار شکایات سامنے آ رہی ہیں۔

.........

2.       

محترمہ رابعہ نسیم فاروقی:

صوبہ بھر میں ملاوٹ شدہ اور مضر صحت دودھ کی سپلائی روکنے کیلئے اور پنجاب کی عوام کو محفوظ اور ملاوٹ سے پاک دودھ کی فراہمی ممکن بنانے کیلئے حکومت پنجاب تمام Stake Holders  کی مشاورت سے لائحہ عمل تیار کرے۔ لہذا پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان حکومت پنجاب سے مطالبہ کرتا ہے کہ اس ضمن میں مناسب اقدامات اٹھائے جائیں۔

.........

 

3.       

سید عثمان محمود :

اس ایوان کی رائے ہے کہ خیبر پختون خوا کی طرز پر حکومت موٹر سائیکلوں، کاروں اور مکانات خریدنے کے خواہشمند سرکاری ملازمین کو بلاسود قرضے فراہم کرنے کا اعلان کرے۔

.........

 

4.       

چودھری افتخار حسین چھچھر :

صوبہ بھر کے ملازمین جو کہ اس کمر توڑ مہنگائی میں شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ 2017 سے سرکاری ملازمین کے Pay Scales Revise  نہیں کئے گئے، نہ ہی تنخواہوں میں خاص اضافہ کیا گیا ہے۔ لہذا صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان وفاقی و صوبائی حکومت سے سفارش کرتا ہے کہ سرکاری ملازمین کے فی الفور Pay Scale Revise  کرنے کے ساتھ ساتھ مہنگائی کے تناسب سے انکی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے۔

.........

 

 

 

 

 

 

لاہور

محمد خان بھٹی

مورخہ:27 دسمبر 2021

سیکرٹری

 

 

Summary of Proceedings

Not Available

Resolutions Passed

Not Available