Sitting on 22nd December 2021

Print

List of Business

PROVINCIAL ASSEMBLY OF THE PUNJAB

LIST OF BUSINESS

FOR

THE SITTING OF THE ASSEMBLY TO BE HELD ON WEDNESDAY

22 DECEMBER 2021 AT 1:00 PM

Tilawat and Naat

QUESTIONS

relating to

FOOD DEPARTMENT

to be asked and answers given

GOVERNMENT BUSINESS

GENERAL DISCUSSION

      GENERAL DISCUSSION ON AGRICULTURE

            A MINISTER to move for General Discussion on Agriculture.

________

 

 

Lahore:                                                 Muhammad Khan Bhatti

21 December 2021                                                          Secretary

Summary of Proceedings

Not Available

Resolutions Passed

قرارداد نمبر:  113

محرک کا نام:   محترمہ عظمیٰ کاردار  (ڈبلیو۔311)

 

"پنجاب اسمبلی کا یہ معزز ایوان حکومت سے اس امر کی سفارش کرتا ہے کہ عالمی سطح پر سپورٹس انفراسٹرکچر کی بہتری کے لئے اقدامات اُٹھانے کی ضرورت ہے جیسا کہ پاکستان ہاکی جو کہ ہمارا قومی کھیل ہے پاکستان ماضی میں ہاکی کا مرد میدان رہا پاکستان نے پہلا اولمپک گولڈ میڈل جیت کر ہاکی کو قومی کھیل کا درجہ دیا گیا اور انڈیا کی 32 سالہ برتری کا خاتمہ کر کے ہاکی کی دُنیا میں فتوحات کی نئی راہ بنائی جو کہ تاریخ کا سنگ میل ثابت ہوئی لیکن اب ہمیں پروفیشنلز کی زیرسرپرستی گلی محلوں میں موجود باصلاحیت کھلاڑیوں کو بھی اس کھیل میں آگے آنے کا موقع فراہم کرنا چاہئے اور ان کی بہتر انداز میں تربیت کرنی چاہئے تاکہ مستقبل میں یہ کھلاڑی ملک کا نام روشن کریں جیسا کہ آج نیشنل ہاکی ڈے کے طور پر منایا جا رہا ہے اس کے حوالے سے حکومت ہاکی کے کھیل کی طرف توجہ دے اور ہنگامی بنیادوں سے اقدام اُٹھائے تاکہ ہاکی کے کھیل کو مکمل ڈوبنے سے بچا سکیں اور اس کھیل میں کھویا ہوا مقام حاصل کر سکیں۔"