Sitting on 13th August 2021

Print

List of Business

PROVINCIAL ASSEMBLY OF THE PUNJAB

LIST OF BUSINESS

FOR

THE SITTING OF THE ASSEMBLY TO BE HELD ON FRIDAY

13 AUGUST 2021 AT 9:00 A.M.

Tilawat and Naat

QUESTIONS

relating to

EXCISE, TAXATION AND NARCOTICS CONTROL DEPARTMENT

to be asked and answers given

 

ZERO HOUR NOTICES

Zero Hour Notices, entered in the separate list,

to be asked and answers given

 

CALL ATTENTION NOTICES

Call Attention Notices, entered in the separate list,

to be asked and oral answers given

 

 

(مفاد عامہ سے متعلق قراردادیں)

(مورخہ 12 اگست 2021 کے ایجنڈے سے زیر التواء قراردادیں)

 

1.      

شیخ علاؤ الدین :

(پیش ہو چکی ہے)

یہ معزز ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ (Resident) اور (Non-Resident) پاکستانیوں کے لئے شرح منافع جو (Non-Resident) کے لئے 7% غیرملکی کرنسی پر اور ملکی کرنسی پر 11% تک دیا جا رہا ہے۔ جبکہ (Resident) پاکستانیوں کو غیرملکی کرنسی پر مشکل سے 1% اور پاکستانی کرنسی پر 3% سے 4% دیا جا رہا ہے اور (Resident) پاکستانیوں سے اس منافع پر بھی 35% تک ٹیکس لیا جا رہا ہے جبکہ (Non-Resident) سے منافع کی حد کے قطع نظر صرف 10% لیا جا رہا ہے۔ اس ظلم اور زیادتی کو فوری طور پر ختم کیا جانا ضروری ہے اور یکساں شرح منافع کا ملنا انتہائی ضروری ہے۔

.........

 

 

2.      

سید حسن مرتضیٰ:

ملک بھر کے رہائشیوں کے لئے اناج، سبزی، فروٹ حتیٰ کہ کھانے پینے کی ہر چیز کسان پیدا کرتا ہے اور پاکستان میں موجود ہر صنعت کو خام مال بھی کسان ہی مہیا کرتا ہے لیکن پاکستان کے معرض وجود میں آنے سے لے کر آج تک کسان نظر انداز ہوتا چلا آ رہا ہے۔ موجودہ حکومت نے اعلان کیا ہوا ہے کہ پنجاب کے ہر کسان کو کسان کارڈ ملے گا۔  ہونا تو یہ چاہئے کہ پنجاب بھر میں کھاد کے جتنے سٹورز ہیں کسان کسی بھی کھاد کے سٹور پر جا کر کسان کارڈ دکھائے اور اپنی ضرورت کے مطابق فلیٹ ریٹ پر کھاد حاصل کرے تب کسان سبسڈی سے مستفید ہو سکتا ہے۔ لہذا پنجاب اسمبلی کا یہ منتخب ایوان حکومت سے اس بات کا مطالبہ کرتا ہے کہ کسان کو تمام کھادیں فلیٹ ریٹ پر مہیا کی جائیں۔

.........

 

 

 

3.      

چودھری افتخار حسین چھچھر:

صوبہ پنجاب میں محکمہ تعلیم میں متعدد کیسز ایسے دیکھنے کو ملے ہیں جہاں میل اور فی میل اساتذہ کو اکٹھے کام کرنے کی وجہ سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں اور اس سے بہت سے ناخواشگوار واقعات بھی وقوع پذیر ہوئے ہیں۔ لہذا یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ جہاں جہاں میل اور فی میل اساتذہ اکٹھے کام کر رہے ہیں انہیں ان کی جنس کے مطابق سکولوں میں ٹرانسفر کر دیا جائے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جا سکے۔

.........

 

4.      

جناب صہیب احمد ملک:

تحصیل بھلوال جس کی آبادی 357331 ہے جو ضلع سرگودھا کی سب سے بڑی تحصیل ہے جس سے دو تحصیلیں تحصیل بھیرہ جس کی آبادی 315148 اور تحصیل کوٹ مومن جس کی آبادی 453562 ہے۔ تحصیل بھیرہ کی مشرقی سرحد ضلع منڈی بہاؤالدین سے اور تحصیل کوٹ مومن کی سرحد حافظ آباد اور تحصیل پھالیہ سے ملتی ہے اس طرح دونوں تحصیلوں کا فاصلہ سرگودھا شہر سے تقریباً 100 کلومیٹر سے زیادہ بنتا ہے جس سے عوام کو سرگودھا شہر جانے کے لئے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لہذا صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ معزز ایوان حکومت سے پُرزور سفارش کرتا ہے کہ تحصیل بھلوال، تحصیل بھیرہ اور تحصیل کوٹ مومن کو شامل کر کے تحصیل بھلوال کو ضلع کا درجہ دیا جائے۔

.........

 

5.      

جناب محمد ارشد ملک:

معزز لاہور ہائی کورٹ لاہور نے رٹ پٹیشن نمبر WP.No. 7122/2017 محمد شفیق الرحمان بنام وفاق پاکستان کی شنوائی کرتے ہوئے اپنے حتمی فیصلے میں وفاقی حکومت اور پاکستان بیورو آف شماریات (Pakistan Bureau of Statistics)  کو حکم دیا تھا کہ مردم شماری کے عمل کے دوران Special Persons  کی حقیقی تعداد کو صنفی بنیادوں پر شمار کرنے کیلئے فارم 2 میں افراد کی اقسام کے گنتی کے کوڈز کی تعداد بڑھائی جائے۔ لہذا یہ صوبائی اسمبلی، صوبائی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ وفاقی حکومت سے اس امر کی سفارش کرے کہ چھٹی مردم شماری کے عبوری نتائج کی روشنی میں ملکی آبادی میں Special Persons اور خواجہ سرا کے صوبہ وار اعداد و شمار فوری جاری کئے جائیں تاکہ متعلقہ صوبائی حکومتیں ان اعداد و شمار کی روشنی میں آئندہ بجٹ میں ان افراد کی فلاح و بہبود کیلئے حقیقی بجٹ مختص اور موثر اقدامات کرنے کے قابل ہوں۔

.........

 

6.      

محترمہ خدیجہ عمر:

اس معزز ایوان کے مشاہدہ میں ہے کہ خواتین خصوصاً بچوں اور بچیوں سے جنسی زیادتی کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ جو پنجاب اور پاکستان کے عوام کے لئے شدید باعث تشویش ہے اور عوام خوف و ہراس میں مبتلا ہیں۔ ہر روز تمام اخبارات میں ایسے اندوہناک واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں اور یہ کہنے میں کوئی دو رائے نہیں کہ غیر معمولی حالات پیدا ہو چکے جن سے نمٹنے کے لئے غیرمعمولی اقدامات کی ضرورت ہے۔ لہذا یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ ہر سطح پر جنسی زیادتی کے ناسور کے خاتمہ کے لئے پوری قوت سے فوری اور دائمی اقدامات کئے جائیں۔

 

GOVERNMENT BUSINESS

LAYING OF REPORT

            A MINISTER to lay the Performance Audit Report on construction of Bridge over River Ravi for Metro Bus System, Lahore for the Audit Year 2017-18.

________

 

 

Lahore:                                                 Muhammad Khan Bhatti

12 August 2021                                                              Secretary

Summary of Proceedings

 

Summary of the Proceedings
Friday, August 13, 2021
Started at 10:20 a.m.

 

with a recitation from the Holy Qur’an and its Urdu translation followed by Naat-e-Rasool-e-Maqbool .

 

In Chair     Nawab Zada Waseem Khan Badozai, Chairman

 

Question Hour

 

Questions relating to Excise, Taxation and Narcotics Control Department were asked and answered by Mr Mumtaz Ahmed, the concerned Minister.

 

Leave of Absence

 

Mr Muhammad Khan Bhatti, Secretary, Provincial Assembly of the Punjab, read out the leave applications of the following Members and the House granted them leave:-

 

Sardar Muhammad Awais Dareshak (PP-296), Ms Sadia Nadeem Malik (W-335), Ms Salma Butt (W-346), Ms Rashida Khanam (W-314), Ms Shamsa Ali  (W-300), Ms Rabia Nusrat  (W-343), Nawabzada Mansoor Ahmed Khan  (PP-271), Mr Muhammad Illyas (PP-94), Ms Uzma Kardar  (W-311), Ch Nisar Ali Khan  (PP-10), Ms Sadiqa Sahibdad Khan  (W-299) and Mr Sarfraz Hussain (PP-173).

 

The Chair then prorogued the House at 12:00 p.m.

 

Resolutions Passed

Not Available