Sitting on 2nd March 2021

Print

List of Business

 

نظر ثانی شدہ

 

صوبائی اسمبلی پنجاب

 

 

 

منگل 2 مارچ2021 کو 2:00بجے دن منعقد ہونے والے اسمبلی کے اجلاس کی فہرست کارروائی

 

 

 

تلاوت  اور نعت

 

......

 

 

 

سوالات

 

محکمہ  کان کنی و معدنیات  سے متعلق سوالات

 

دریافت کئے جائیں گے اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔

 

 

 

زیرو آور نوٹسز

 

علیحدہ فہرست میں مندرج زیرو آور نوٹسز

 

لئے جائیں گے اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔

 

 

 

غیرسرکاری ارکان کی کارروائی

 

 

 

 

 

حصہ اول

 

 

 

 

 

(مسودات  قانون)

 

 

 

1.             THE PUNJAB EMERGENCY SERVICE (AMENDMENT) BILL 2021.

 

 

 

 

 

MS KHADIJA UMER :

 

MS KHADIJA UMER :

to move that leave be granted to introduce the Punjab Emergency Service (Amendment) Bill 2021.

 

to introduce the Punjab Emergency Service (Amendment) Bill 2021.

 

.........

 

 

 

2.             THE PUNJAB TRANSPARENCY AND RIGHT TO INFORMATION (AMENDMENT) BILL 2021.

 

 

 

 

 

MIAN SHAFI MUHAMMAD :

MS KHADIJA UMER :

 

MIAN SHAFI MUHAMMAD :

MS KHADIJA UMER :

to move that leave be granted to introduce the Punjab Transparency and Right to Information (Amendment) Bill 2021.

 

to introduce the Punjab Transparency and Right to Information (Amendment) Bill 2021.

 

.........

 

 

 

 

 

 

 

 

 

3.             THE TIMES INSTITUTE MULTAN (AMENDMENT) BILL 2021.

 

 

 

 

 

NAWABZADA WASEEM KHAN BADOZAI :

 

NAWABZADA WASEEM KHAN BADOZAI :

to move that leave be granted to introduce the Times Institute Multan (Amendment) Bill 2021.

 

 

to introduce the Times Institute Multan (Amendment)
Bill 2021.

 

.........

 

 

 

 

 

 

 

                                                                                                                                                                                                                                               

 

 

 

حصہ دوم

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

(مفاد عامہ سے متعلق قراردادیں)

 

 

 

(مورخہ 23 فروری 2021 کے ایجنڈے سے زیر التواء قراردادیں)

 

 

 

.1

جناب محمد وارث شاد :

سرگودھا ڈویژن میں کوئی بھی کارڈیک انسٹی ٹیوٹ نہیں ہے جس کی وجہ سے میانوالی، بھکر اور خوشاب کے مریض لاہور اورفیصل آباد پہنچنے سے پہلے ہی اللہ کو پیارے ہو جاتےہیں۔ لہذا خوشاب جو سرگودھا ڈویژن کے وسط میں وقوع پذیر ہے، میں کارڈیک سنٹر کا قیام عمل میں لایا جائے۔

 

.........

 

 

 

.2

محترمہ شازیہ عابد :

اس ایوان کی رائے ہے کہ صوبہ پنجاب کے میڈیکل کالجوں میں سندھ کے طلبہ کے لئے مختص ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کی نشستیں ختم کرنے کے فیصلے کو واپس لے کر ان نشستوں کو دوبارہ بحال کیا جائے۔

 

.........

 

 

 

.3

محترمہ شمیم آفتاب :

یہ ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 25۔الف کے مطابق
پانچ سے سولہ سال تک کی عمر کے بچوں کو تعلیم کی مفت سہولیات فراہم کرنے کے لئے جلدازجلد جامع پالیسی مرتب کر کے اس پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔

 

.........

 

 

 

.4

جناب مظفر علی شیخ :

اس ایوان کی رائے ہے کہ شادی بیاہ اوردیگر خوشی کے مواقع پر اکثر لوگ نقلی نوٹ پھینکتے ہیں جن پر قائداعظم کی تصویر یا دیگر اسلامی تحریر درج ہوتی ہے جواکثر پاؤں کے نیچے آنے سے بےحرمتی کے زمرے میں آتے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ اس امر پر فوری Ban
لگایا جائے۔ مزید برآں Printed  شدہ نوٹ مارکیٹ سے فوری طور پر Forfeit کئے جائیں۔

 

.........

 

 

 

.5

چودھری افتخار حسین چھچھر :

1995-97 میں بھرتی ہونے والے تقریباً دس ہزار گریجوایٹ انگلش ٹیچرز جن کے سروس رولز 2004 میں Regularized with further Mobility BS-16 بنائے گئے تھے اُن پر آج تک مکمل طور پر عملدرآمد نہیں ہوسکا۔ جس کی وجہ سے وہ ترقی سے محروم ہیں۔ لہذا گریجوایٹ انگلش ٹیچرز کے 2004 میں بنائے گئے سروس رولز پرعملدرآمد کو یقینی بناتے ہوئے گریڈ 16 میں ترقی دینے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔

 

.........

 

 

 

 

 

 

 

لاہور

محمد خان بھٹی

مورخہ: یکم مارچ 2021

سیکرٹری

 

Summary of Proceedings

Not Available

Resolutions Passed

قرارداد نمبر: 87

محرک کا نام:  محترمہ شمیم آفتاب (ڈبلیو۔303

"یہ ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 25۔الف کے مطابق پانچ سے سولہ سال تک کی عمر کے بچوں کو تعلیم کی مفت سہولیات فراہم کرنے کے لئے جلد از جلد جامع پالیسی مرتب کر کے اس پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔"

 

----------------------------

 

قرارداد نمبر:88

محرک کا نام:  چودھری افتخار حسین چھچھر (PP-185)

 

"1995-97 میں بھرتی ہونے والے تقریباً دس ہزار گریجوایٹ انگلش ٹیچرز جن کے سروس رولز 2004 میں Regularized with further Mobility BS-16 بنائے گئے تھے اُن پر آج تک مکمل طور پر عملدرآمد نہیں ہوسکا۔ جس کی وجہ سے وہ ترقی سے محروم ہیں۔ لہذا گریجوایٹ انگلش ٹیچرز کے 2004 میں بنائے گئے سروس رولز پرعملدرآمد کو یقینی بناتے ہوئے گریڈ 16 میں ترقی دینے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔"