پبلک انفارمیشن افسران پرنٹ کریں

سپیکر صوبائی اسمبلی پنجاب نے نوٹیفکیشن نمبر پی اے پی /انتظامیہ /E-109/954 مؤرخہ 7 نومبر 2013 کے ذریعے آرڈیننس شفافیت اور معلومات تک رسائی پنجاب 2013 کی دفعہ (1)7کی مقتضیات کو پورا کرنے اور حال ہی میں نافذ ہونے والے قانون کے ذریعے عوام کی معلومات تک بہتر رسائی کےلئے صوبائی اسمبلی پنجاب کے درج ذیل افسران کا بطور ’’پبلک انفارمیشن افسر ‘‘ تقرر کیا ہے :۔ ۔

نمبر شمار نام ، عہدہ رابطہ ای-میل
1 عبیدہ ہارون ، سینئر ریسرچ افیسر 042-99200356 abeedaharoon@yahoo.com
2 ہارون احمد خان، سینئر ٹرانسلیٹر 042-99202428 haroon_utopian@yahoo.com

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات