Press Release Details

Print

11th April 2018

Press Release of Mr. Speaker of dated 11-04-2018

صوبائی اسمبلی پنجاب

 PAP/PRO/SPEAKER/18/18

لاہور۔(پریس ریلیز) 11اپریل2018

 

سپیکرپنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں سے اسمبلی چیمبرز میں اردو ڈائجسٹ کے ایڈیٹر اور "جنگ ستمبر کی یادیں "کے مصنف الطاف حسن قریشی نے اُن کے چچااور اراکین قومی اسمبلی رانا محمد حیات خاں اور رانا محمد اسحاق خاں کے والدحاجی رانا نثار احمد خاں کی وفات پر تعزیت کی ۔ انہوں نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔اس موقع پر الطاف حسن قریشی نے سپیکر کواپنی کتاب "جنگ ستمبر کی یادیں "بھی پیش کی۔

        

)عبد القہار راشد(

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر: 042-99200310 فیکس نمبر:042-99204750

موبائل نمبر:0300-4284607