Press Release Details

Print

1st March 2018

Press Release of Mr. Speaker of dated 01-03-2018

صوبائی اسمبلی پنجاب

PAP/PRO/SPEAKER/18/09

لاہور۔(پریس ریلیز) 01مارچ 2018

 

سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کی ڈاکٹر اسد اشرف کو سینٹ آف پاکستان کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد

 

سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے سینٹ آف پاکستان کے ضمنی الیکشن میں ڈاکٹر اسد اشرف کو شاندار کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔

 

 

(عبد القہار راشد)

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر: 042-9200310 فیکس نمبر:042-9204750

موبائل نمبر:0300-4284607