باب نمبر 7: گورنر کا خطاب

باب7

 

 

 

 

گورنر کا خطاب

 

39۔ گورنر کا خطاب۔  گورنر اسمبلی سے خطاب کرنے کا مجاز ہو گا اور اس مقصد کے لئے سپیکر یا اس کی عدم موجودگی میں سیکرٹری کو اطلاع بھیج کر اراکین کی حاضری کا مطالبہ کر سکے گا۔

 

40۔ گورنر کے خطاب کی فہرست کارروائی میں شمولیت۔   قاعدہ39 میں مذکور اطلاع موصول ہونے پر سپیکر یا اس کی عدم موجودگی میں سیکرٹری "گورنر کاخطاب" کی مد ایسی تاریخ کی فہرست کارروائی میں ایسے وقت کے لئے شامل کرے گا جس کا تعین گورنر کے مشورے سے کیا جائے گا۔

 

41۔ گورنر کے خطاب کے بارے میں اراکین کو مطلع کرنا۔  سیکرٹری اراکین کو اس وقت اور تاریخ سے مطلع کرے گا جس پر گورنر نے اپنے خطاب کے لئے اراکین کی حاضری کا مطالبہ کیا ہو۔

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات